![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
مارتھا کیا کرتی ہے؟
| |||||
وہ دفتر میں کام کرتی ہے-
| |||||
وہ کمپیوٹر پہ کام کرتی ہے-
| |||||
مارتھا کہاں ہے؟
| |||||
سنیما میں-
| |||||
وہ فلم دیکھ رہی ہے-
| |||||
پیٹر کیا کرتا ہے؟
| |||||
وہ یونیورسٹی میں پڑھتا ہے-
| |||||
وہ زبانیں سیکھ رہا ہے-
| |||||
پیٹر کہاں ہے؟
| |||||
کیفے میں-
| |||||
وہ کافی پی رہا ہے-
| |||||
وہ لوگ کہاں جانا پسند کرتے ہیں؟
| |||||
کنسرٹ میں-
| |||||
وہ موسیقی شوق سے سنتے ہیں-
| |||||
وہ لوگ کہاں جانا پسند نہیں کرتے ہیں؟
| |||||
ڈسکو میں-
| |||||
انہیں ناچنے کا شوق نہیں ہے-
| |||||